Qatar Jobs Available 2025 Apply Online

 قطر کی نوکریاں دستیاب ہیں 2025 آن لائن درخواست دیں۔




السلام علیکم! 👋
ہمارے پاس بیرون ملک قطر میں نوکریاں دستیاب ہیں اور آزاد ویزا بھی 😇
✅ بائیک رائڈر 🏍
قطر میں بائیک رائڈر کی نوکری دستیاب ہے تعلیم اور عمر کی کوئی کنڈیشن نہیں ہے 7 لاکھ 60 ہزار میں یہ سب کچھ ملے گا۔👇👇👇
 1 : رہائش 
 2 : کھانا 
 3 : انٹرنیٹ 
 4 :بائیک مینٹیننس 
 5 :۔Vip لائسنس (موٹر سائیکل کا جو کہ دو ماہ کے اندر ہی کمپنی اپ کو بنوا کے دے گی)
 6 :واپسی کی ٹکٹ
 7 : قطر کا ویزہ

 🪧🪧 پہلی ٹکٹ اپ کی خود کی ہوگی۔
🤑💵 تنخواہ 
ایک ڈلیوری پہ چھ قطری ریال ملیں گے۔ اپ پہ ڈیپینڈ کرتا ہے کتنے گھنٹے کام کر سکتے ہیں کوئی limit نہیں ہے
ہمارے پاس پہلے جو لوگ کام کرتے ہیں وہ کم سے کم دو لاکھ ماہانہ کما رہے ہیں اور زیادہ سے زیادہ تین ساڑھے تین لاکھ 

🔗 یہ اپ کا RC کمپنی کے ساتھ دو سال کا معاہدہ ہوگا-

📥اس کے بعد اپ کمپنی کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو کمپنی میں بھی رہ سکتے ہیں اور اگر اپ اپنا کوئی کام کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی قطر میں کر سکتے ہیں
✈ ایک ماہ یا ایک ماہ 15 دن میں کمپنی اپ کو قطر لے جائے گی اور دو ماہ کے اندر اندر اپ کا لائسنس بھی بن جائے گا۔
💯  ایک لاکھ روپے ایڈوانس ہوگا باقی رقم اپ ایئرپورٹ پہ جا کے قطر میں بھی دے سکتے ہیں۔
🇵🇰 پاکستان میں کسی بھی قسم کی گارنٹی چاہیے تو وہ بھی مل جائے گی 
🌍 فزیکلی لوکیشن ہماری پاکستان میں ضلع بہاول نگر, تحصیل چشتیاں، پنجاب
 رابطہ نمبر 
03096049965

2025 قطر میں نوکریوں کے مواقع دستیاب ہوں گے، اور درخواستیں آن لائن جمع کرائی جا سکیں گی۔ ۔ کمپنیاں ملازمین کو رہائش، کھانا پینا، انٹرنیٹ، اور واپسی کی ٹکٹ جیسی سہولیات فراہم کر سکتی ہیں۔ یہ سہولیات ملازمت کے معاہدے کے مطابق ہوں گی۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے یہ نوکریاں ایک بہترین موقع ہو سکتی ہیں، لیکن یہ ضروری ہے کہ درخواست دینے سے پہلے تمام معلومات کو اچھی طرح سے چیک کیا جائے۔ کسی بھی قسم کی گارنٹی یا یقین دہانی کے لیے، درخواست دہندگان کو کمپنی کے ساتھ براہ راست رابطہ کرنا چاہیے یا مستند ایجنسیوں سے رجوع کرنا چاہیے تاکہ کسی بھی قسم کے دھوکے یا غلط فہمی سے بچا جا سکے۔
2025 Job opportunities will be available in Qatar, and applications can be submitted online. Companies can provide facilities such as accommodation, food, internet, and return tickets to employees. These facilities will be in accordance with the employment contract. These jobs can be a great opportunity for people from Pakistan, but it is important to check all the information thoroughly before applying.

Contact Information 

03096049965



Whatsapp Channel 👇👇


Click here

Post a Comment

0 Comments